Set 1 of 9 in the Urdu subject series — 75 solved MCQs from the solved Urdu databank: poets and their works, prose and drama, grammar (qawaid), idioms and literary history, every answer verified against its source key. Questions stay in the same shuffled order for your whole sitting, and a new visit brings a fresh order. You have 75 minutes. If you leave in the middle, your picked answers are saved in your own browser so you can continue where you left off. Tap one option per question, then press Check Answers for your score.
📚 All Urdu sets live on the Urdu MCQs subject page — finish this set, then move to the next one there.
💪 شاباش! تم صحیح جگہ پر ہو
یہ سوالات ETEST کے حل شدہ اردو سوالیہ بینک سے لیے گئے ہیں، اور ہر جواب اس کے اپنے ماخذ میں چھپی ہوئی key سے لیا گیا ہے۔
یہ مکمل کر کے Urdu MCQs subject page، اور ساتھ میں Urdu Set 2 بھی ضرور کرو — اس طرح تمہاری تیاری کا بڑا حصہ مکمل ہو جائے گا۔ ہمت رکھو، کامیابی قریب ہے!
جاناں جاناں کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
Correct answer: احمد فراز.
پشاور کے کیا معنی ہیں؟
Correct answer: سرحدی شہر.
جس کی لاٹھی ، اُس کی ۔۔۔۔۔
Correct answer: بھینس.
صحیح کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: غلط.
توحید کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: شرک.
اونٹ ۔۔۔۔۔ نکیل میز پر ہے۔
Correct answer: کی.
میرے گھٹنے میں تکلیف ۔۔۔۔۔ہے۔
Correct answer: ہوتی.
فیض احمد فیض نے کب وفات پائی؟
Correct answer: 1984.
آج کل اِس کی قسمت کا ستارہ ۔۔۔۔ رہا ہے۔
Correct answer: چمک.
خوف کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: جرات.
دوسروں کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: خود.
زندگی کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: موت.
بڑائی کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: عظمت.
خواب کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: حقیقت.
روشنی کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: اندھیرا.
سچ کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: جھوٹ.
اُمید کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: نااُمیدی.
گرمی کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: سردی.
عظمت کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: فضیلت.
سکون کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: اضطراب.
پھول کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: کلی.
خوشبو کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: عطر.
محبت کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: عشق.
ضرب المثل کی جمع بتائیں
Correct answer: ضرب الامثال.
اُفق کی جمع کیا ہے؟
Correct answer: آفاق.
ثمر کی جمع کیا ہے؟
Correct answer: اثمار.
امیر کی جمع کیا ہے؟
Correct answer: اُمراء.
اقبا ل کی مشہور نظمیں شکوہ اور جوابِ شکوہ کس مجموعہ میں شامل ہیں؟
Correct answer: بانگِ درا.
افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
Correct answer: 5.
نام روشن کرنا کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Correct answer: شہرت ہونا.
صورت نہ شکل ۔۔۔۔۔
Correct answer: بھاڑ سے نکل.
بوڑھی گھوڑی ۔۔۔۔۔
Correct answer: لال لگام.
قاضی کے گھر کے۔۔۔۔۔۔
Correct answer: چوہےبھی سیان.
زبانِ خلق کو نقارہ ۔۔۔۔۔۔
Correct answer: خدا سمجھو.
نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔
Correct answer: ٹال دینا.
ہاتھوں کے طوطے اُڑنا کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔
Correct answer: حواس باختہ ہون.
گُڑ سے جو مرے تو ۔۔۔۔۔۔
Correct answer: زہر کیوں دوں.
خالہ کا مذکر ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: خالو.
رسم کی جمع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: رسوم.
آہستہ چلو۔ایسا نہ ہو کہ پھسل جاؤ۔
Correct answer: Walk slowly, don’t slip.
فلک کا مترادف ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: آسمان.
آسمان سے گِرا کھجور میں اٹکا، کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: ایک آفت سے نکل کر دوسری آفت میں پھنس جانا۔
امانت کا متضاد ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: خیانت.
مختلف چیزوں کے اجتماع کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
Correct answer: مرکب.
اُمت کی جمع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: امم.
محاورہ ، کام تمام کر دیا ، کا معنی ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Correct answer: کام کو انجام تک پہنچانا.
معنی کے لحاظ سے اسم کی ۔۔۔۔۔ اقسام ہیں۔
Correct answer: دو.
مُٹھی گرم کرنا ، کا کیا مطلب ہے؟
Correct answer: رشوت لینا.
۔۔۔۔۔۔سب زخموں کا مرہم ہے۔
Correct answer: وقت.
ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں۔ناؤ کاغذ کی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔
Correct answer: چلتی نہیں.
سو دن چور کے ایک دن ۔۔۔۔۔
Correct answer: پولیس کا.
کچا چھٹا کہنا ، کا کیا مطلب ہے؟
Correct answer: صحیح صحیح حال بیان کرنا.
اندھا کی مونث کیا ہے؟
Correct answer: اندھی.
لفظ اوج کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: پستی.
لفظ خالق کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: مخلوق.
رُباعی کس ادب سے آئی ہے؟
Correct answer: فارسی.
لفظ اکبر کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: بڑا.
علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
Correct answer: ہمالہ.
علامہ اقبال کی کتاب ارمغان حجاز سب سے پہلے کب شائع ہوئی؟
Correct answer: 1938.
مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟
Correct answer: دکن.
فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
Correct answer: رجب علی بیگ.
اقبال کی تصنیف زبورِ عجم 1927 کس زبان میں شائع ہوئی؟
Correct answer: فارسی.
کس سمندر کو علامہ اقبال نے بحر ظلمات کہا ہے؟
Correct answer: بحر اوقیانوس.
گھر کی مرغی دال برابر۔
Correct answer: گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہیں ہوتی۔
سر مُنڈواتے ہی اولے پڑے۔
Correct answer: شروع میں ہی کام بگڑ گیا.
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
Correct answer: بد انسان ضرور اپنی بدی کا انجام بھگتتا ہے۔
آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔
Correct answer: ایسا کام کرنا جس سے الٹا خود کو نقصان ہو.
آنکھیں پھیر لینا، کا مطلب کیا ہے؟
Correct answer: بے مروت ہو جانا.
غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔
Correct answer: غم بھلانے کی کوشش کرنا.
جریدہ کی جمع لکھیں۔
Correct answer: جرائد.
دامن تر ہونا، کا مطلب بیان کریں۔
Correct answer: گناہ گار ہونا.
پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: سوار.
پانی پانی ہونا، محاورے کا کیا مطلب ہے؟
Correct answer: شرمندہ ہونا.
انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟
Correct answer: لفظ.
درخت سے طوطے اور چڑیاں اُڑ۔۔۔۔۔۔
Correct answer: گئیں.
Finished this set? 📚 All Urdu sets · 🧠 Quiz Hub — all subjects & services · ▶ Next: Urdu Set 2
Comments ()
💬 Post a comment