Set 4 of 9 in the Urdu subject series — 75 solved MCQs from the solved Urdu databank: poets and their works, prose and drama, grammar (qawaid), idioms and literary history, every answer verified against its source key. Questions stay in the same shuffled order for your whole sitting, and a new visit brings a fresh order. You have 75 minutes. If you leave in the middle, your picked answers are saved in your own browser so you can continue where you left off. Tap one option per question, then press Check Answers for your score.
📚 All Urdu sets live on the Urdu MCQs subject page — finish this set, then move to the next one there.
💪 شاباش! تم صحیح جگہ پر ہو
یہ سوالات ETEST کے حل شدہ اردو سوالیہ بینک سے لیے گئے ہیں، اور ہر جواب اس کے اپنے ماخذ میں چھپی ہوئی key سے لیا گیا ہے۔
یہ مکمل کر کے Urdu MCQs subject page، اور ساتھ میں Urdu Set 5 بھی ضرور کرو — اس طرح تمہاری تیاری کا بڑا حصہ مکمل ہو جائے گا۔ ہمت رکھو، کامیابی قریب ہے!
سیرت کی جمع کیا ہے ؟
Correct answer: سِیر.
مہر کا مترادف لفظ کونسا ہے؟
Correct answer: محبت.
زاہد کا ہم معنی لفظ کیا ہے ؟
Correct answer: پرہیز گار.
لفظ تن کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: جسم.
شمس العلماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟
Correct answer: خطاب.
لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے ؟
Correct answer: رہزن.
ووہتا کی مونث کیا ہے؟
Correct answer: ووہتی.
گرائمر کی رو سے قلم کونسا اسم ہے ؟
Correct answer: اسم آلہ.
ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے ؟
Correct answer: مبادا.
دو جملوں میں رابطہ قائم کرنے کیلئے استمعال ہونے والے حروف (مثلاکہ) کو ــــــ کہتے ہیں۔
Correct answer: حروف روابطہ.
تصنیف کی جمع کیا ہے ؟
Correct answer: تصانیف.
گوہر کے کیا معنی ہیں؟
Correct answer: موتی.
خالق کا متضاد کیا ہے ؟
Correct answer: مخلوق.
سندھ کے عظیم فقیر شاعر کا کیا نام ہے؟
Correct answer: سچل سرمست.
اجرک سندھ ثقافت کی ایک اہم ۔۔۔۔۔۔ہے۔
Correct answer: علامت.
مسجود کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: ساجد.
اسم اشارہ کی کتنی اقسام ہیں؟
Correct answer: دو.
سوال یا وجہ پوچھنے والا اسم کونسا ہے؟
Correct answer: اسم استفہام.
اسمِ صفت کے کتنے درجے ہیں؟
Correct answer: 6.
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
Correct answer: فعل متعدی.
قصد کے کیا معنی ہیں؟
Correct answer: ارادہ کرنا.
گرائمر کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔
Correct answer: نحو.
مبارک باد کیلئے بولے جانے والے حروف ۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
Correct answer: حروف انبساط.
ایسا اسم جو دو چیزوں یا دو اشخاص کیلئے بولا جائے۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
Correct answer: تشبیہ.
مالک کا متضاد کیا ہے؟
Correct answer: غلام.
گلشن کا مترادف کیا ہے ؟
Correct answer: باغ.
کسی بھی عام شخص جگہ یا چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں ؟
Correct answer: اسم نکرہ.
دنیا کا کونسا ملک ہے جو مکمل طور پر خود کفیل ہے؟
Correct answer: ان میں سے کوئی نہیں.
ناسمجھ ، نمک دان، باعمل اور نامکمل ، میں لاحقہ کونسا ہے ؟
Correct answer: نمک دان.
نند کا مذکر کیا ہے ؟
Correct answer: نندویا.
ستمبر 1978 میں کس نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالا ؟
Correct answer: جنرل ضیاء الحق.
درج ذیل میں سے درست لفظ کا انتخاب کریں ؟
Correct answer: مشتمل.
پرچم کا مترادف کیا ہے؟
Correct answer: اے اور بی دونوں.
درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں ؟
Correct answer: آنکھوں کا تارا ہونا.
عائشہ نے پھل خریدے۔عائشہ اسم کی کونسی قسم ہے؟
Correct answer: اسم معرفہ.
پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملہ میں علامت مفعول کی نشاندہی کریں ۔
Correct answer: نہ.
اپنے قلم ۔۔۔۔لکھو ۔
Correct answer: سے.
درج ذیل میں سے اول کی جمع منتخب کریں۔
Correct answer: اوائل.
کتاب بہترین دوست ہے۔ اس جملہ میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے ؟
Correct answer: اسم نکرہ.
اردو کی آخری کتاب، کس کی تصنیف ہے؟
Correct answer: ابن انشا.
آٹو گراف کس شاعر کی معروف نظم ہے ؟
Correct answer: مجید امجد.
تشبیہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
Correct answer: عربی.
شعری لسانیات کس کی تصنیف ہے؟
Correct answer: انیس ناگی.
محاورہ مکمل کریں۔ ڈوبتے کو ۔۔۔۔۔کا سہارا۔
Correct answer: تنکے.
۔۔۔۔کو بابائے اردو بھی کہا جاتا ہے۔
Correct answer: مولوی عبدالحق.
ابن السبیل سے کیا مرا د ہے؟
Correct answer: مسافر.
محاورہ مکمل کریں۔ نماز دین کا ۔۔۔۔ہے۔
Correct answer: ستون.
محاورہ مکمل کریں۔ دیکھتے ۔۔۔۔۔کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
Correct answer: اونٹ.
مندرجہ ذیل میں سے کونسا ضرب المثل ہے؟
Correct answer: شرع میں کیا شرم.
بابائے اردو کس کا خطاب ہے؟
Correct answer: مولوی عبدالحق.
اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کسے کہا جاتا ہے؟
Correct answer: آغا حشر کشمیری.
مہمل کس کی قسم ہے؟
Correct answer: لفظ.
وہ اسم جو فاعل یا مفعول کی حالت بتائے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
Correct answer: اسم حالیہ.
اسم ضمیر کی کتنی حالتیں ہوتی ہیں؟
Correct answer: تین.
جس لفظ کے کوئی معنی نہ ہوں ، کہلاتا ہے؟
Correct answer: مہمل.
کس قسم میں چیز یا کام کا کرنا، ہونا، سہنا پایا جاتا ہے؟
Correct answer: فعل.
اسم موصول کس اسم کی قسم ہے؟
Correct answer: اسم معرفہ.
اسم علم کی قسم ہے؟
Correct answer: تمام درست ہیں.
اسم صفت کے کتنے درجے ہوتے ہیں؟
Correct answer: 6.
شاعر مشرق کس کا خطاب ہے؟
Correct answer: علامہ اقبال.
ابن مریم قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
Correct answer: کنیت.
مقررہ موضوع پر فقرات میں تحریری اظہار کہلاتا ہے ؟
Correct answer: مکالمہ.
اردو ادن میں کس نے عمدہ خاکے تحریر کئے؟
Correct answer: ڈپٹی نذیر احمد.
خواجہ الطاف حسین حالی کو خطاب ملا۔
Correct answer: عوامی شاعر.
بچوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
Correct answer: اسماعیل میرٹھی.
اردو کا عمر خیام کسے کہا جاتا ہے ؟
Correct answer: ریاض خیر آبادی.
اردو کے پہلے شاعر کون تھے؟
Correct answer: امیر خسرو.
وہ حروف جو خوشی میں بولے جائیں ، کیا کہلاتے ہیں؟
Correct answer: حروف انبساط.
درست جملےکی نشاندہی کریں۔
Correct answer: مرگی کا مرض خطرناک ہے.
درست جملے کی نشاندہی کریں ۔
Correct answer: میرا قلم دے دو۔
باپ کا مترادف بتائیں۔
Correct answer: والد.
مضمون کے لغوی معنی ہیں؟
Correct answer: بحث کرنا.
ترکی زبان سے اردو ترجمے کیوجہ سے شہرت پائی؟
Correct answer: سجاد حیدر.
علی لائق ہے، یہ جملہ ہے۔
Correct answer: اسم صفت.
اردو کس زبان کا لفظ ہے؟
Correct answer: ترکی.
Finished this set? 📚 All Urdu sets · 🧠 Quiz Hub — all subjects & services · ▶ Next: Urdu Set 5
Comments ()
💬 Post a comment