Home ›Urdu Quiz — Set 7 (75 MCQs with Answers)

Urdu Quiz — Set 7 (75 MCQs with Answers)

Paper / Post details

TitleUrdu Quiz — Set 7 (75 MCQs with Answers)
Published
Sourceppscpastpapers.blogspot.com — solved with explained answers

Set 7 of 9 in the Urdu subject series — 75 solved MCQs from the solved Urdu databank: poets and their works, prose and drama, grammar (qawaid), idioms and literary history, every answer verified against its source key. Questions stay in the same shuffled order for your whole sitting, and a new visit brings a fresh order. You have 75 minutes. If you leave in the middle, your picked answers are saved in your own browser so you can continue where you left off. Tap one option per question, then press Check Answers for your score.

📚 All Urdu sets live on the Urdu MCQs subject page — finish this set, then move to the next one there.

💪 شاباش! تم صحیح جگہ پر ہو

یہ سوالات ETEST کے حل شدہ اردو سوالیہ بینک سے لیے گئے ہیں، اور ہر جواب اس کے اپنے ماخذ میں چھپی ہوئی key سے لیا گیا ہے۔

یہ مکمل کر کے Urdu MCQs subject page، اور ساتھ میں Urdu Set 8 بھی ضرور کرو — اس طرح تمہاری تیاری کا بڑا حصہ مکمل ہو جائے گا۔ ہمت رکھو، کامیابی قریب ہے!

اسم کی بلحاظ معنی کتنی اقسام ہیں ؟

Correct answer: 2.

دنیا آخرت کی کھیتی ہے ۔

Correct answer: عربی مقولہ.

دیانت کا لفظ ۔۔۔۔۔سے نکلا ہے ۔

Correct answer: دین.

شاعر مشرق ایک ۔۔۔۔۔ہے ۔

Correct answer: لقب.

جب میں نے لکھنا سیکھا تھا ، سب سے پہلے تیرا نام لکھا تھا، یہ کس کس شعر ہے؟

Correct answer: ناصر کاظی.

آخری آدمی کس کا ناول ہے؟

Correct answer: انتظار حسین.

خدا کی بستی ناول کس نے لکھا؟

Correct answer: شوکت صدیقی.

From which word Aqeeda is derived?

Correct answer: Aqd.

شعر کے آخر میں آنے والے لفظ یا الفاظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟

Correct answer: قافیہ.

کھسیانی بلی کھمبا نوچے، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

Correct answer: شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے۔

اشرفیاں لٹیں،کوئلوں پر مہر، کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: الٹے کام کرنا.

مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں۔

Correct answer: گھڑی میں کیا وقت ہوا ہے۔

لفظ خواجہ کا مونث بتائیں؟

Correct answer: خاتون.

فعل اور مصدریہ میں کیا فرق ہے؟

Correct answer: فعل میں زمانہ پایا جاتا ہے جبکہ مصدریہ میں زمانہ نہیں پایا جاتا.

روز مرہ میں الفاظ اپنے ۔۔۔۔معنوں میں استمعال ہوتے ہیں؟

Correct answer: حقیقی.

ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟

Correct answer: جملہ اسمیہ.

مشہور ناول خدا کی بستی، کے مصنف کا کیا نام تھا؟

Correct answer: شوکت صدیقی.

اس ڈائری یا نوٹ بک کو ، جس میں شاعر اپنا کلام رکھتا ہے ، کیا کہتے ہیں؟

Correct answer: بیاض.

فتح کا مترادف کیا ہے؟

Correct answer: ظفر.

الل ٹپ، کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

Correct answer: بے سوچے سمجھے.

ام الکتاب نامی تصنیف کا مصنف کون ہے؟

Correct answer: ابو الکلام آزاد.

لفظ نظریہ کو انگریزی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟

Correct answer: آئیڈیالوجی.

نمل کے معنی کیا ہیں ؟

Correct answer: چیونٹی.

روزہ کا مطلب ہے ؟

Correct answer: رک جانا.

قلت کا متضاد کیا ہے؟

Correct answer: کثرت.

اوس پڑنا کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: مایوس ہونا.

عقیدہ کا لفظ کہاں سے نکلا ہے؟

Correct answer: عقد.

اردو کونسی زبان کا لفظ ہے ؟

Correct answer: ترکی.

کسی شعر میں کسی جگہ ، شخص یا چیز کیطرف اشارہ کیا گیا ہو، اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں۔

Correct answer: تلمیح.

طفل مکتب سے کیا مراد ہے ؟

Correct answer: ناتجربہ کار.

مرزا غالب کا نام شاعری کے ساتھ ساتھ کس میں مشہور تھا؟

Correct answer: خطوط نویسی.

الفاروق کے مصنف کون ہیں؟

Correct answer: مولانا شبلی نعمانی.

شعب کس زبان کا لفظ ہے ؟

Correct answer: عربی.

اخلاق کی جمع کیا ہے ؟

Correct answer: ان میں سے کوئی نہیں.

انفال کی کیا معنی ہیں؟

Correct answer: مال غنیمت.

آسمان ٹوٹنا کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: سخت مصیبت پیش آنا.

جامے میں پھولا نا سمانا، کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: بہت زیادہ خوش ہونا.

جوئے شیر لانا کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: مشکل کام کرنا.

پانی وانی، روٹی ووٹی ، ان میں وانی اور ووٹی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

Correct answer: مہمل.

درست ضرب المثل بتائیں؟

Correct answer: آسمان کا تھوک منہ پر آتا ہے.

مرکب ناقص کی کتنی اقسام ہیں؟

Correct answer: ان میں سے کوئی نہیں.

سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے؟

Correct answer: لاہور.

حیات جاوید کے مصنف کا کیا نام ہے؟

Correct answer: الطاف حسین حالی.

مرزا غالب کی عادات و خصائل کے مصنف کا کیا نام ہے؟

Correct answer: الطاف حسین حالی.

فعل کی جمع کیا ہے؟

Correct answer: افعال.

اسم معرفہ کی کتنی اقسا م ہیں؟

Correct answer: چار.

ایک رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

Correct answer: 4.

مندرجہ ذیل اردو فقرات کو انگریزی زبان میں استمعال کریں۔ دوسروں کو تنگ مت کرو۔

Correct answer: Don’t disturb others.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بھائی

Correct answer: بہن.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ مینڈھا

Correct answer: بھیڑ.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ سلطان

Correct answer: سلطانہ.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ استاد

Correct answer: استانی.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بڑھئی

Correct answer: بڑھائن.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بچہ

Correct answer: بچی.

مندرجہ ذیل الفاظ کے مذکر بتائیں۔ گیند

Correct answer: گیند.

مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد بتائیں۔ آباد

Correct answer: ابد.

مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد بتائیں۔ جہال

Correct answer: جاہل.

مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد بتائیں۔ اجانب

Correct answer: اجنبی.

مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ مجلس

Correct answer: اے، بی ، سی تینوں.

مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ خبر

Correct answer: اے اور بی دونوں.

Urdu means:

Correct answer: Army.

مرثیہ نگاری کا امیر کسے کہا جاتا ہے؟

Correct answer: میر انیس.

حفیظ تایب شاعر تھے۔۔۔۔۔

Correct answer: نعت گو.

انکار کتاب کا مصنف کون تھا ؟

Correct answer: پروین شاکر.

علی پور کا ایلی کا مصنف کون تھا ؟

Correct answer: مفتی ممتاز.

اقبال جرم کس کا دیباچہ ہے ؟

Correct answer: شہاب نامہ.

پانچوں انگلیاں گھی میں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: کڑاہی میں.

اسرار خودی کب شائع ہوئی؟

Correct answer: 1915.

آب غم کس کی تحریر ہے؟

Correct answer: مشتاق احمد یوسفی.

انار کلی ڈرامہ کا لکھاری کون ہے؟

Correct answer: سید امتیاز علی تاج.

جانے نہ جانے گل ہی جانے، گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

Correct answer: استعارہ.

مقالات شبلی نعمانی کی کتنی جلدیں ہیں؟

Correct answer: 8 جلدیں.

موازنہ انیس و دبیر ، کس کی تصنیف ہے؟

Correct answer: شبلی نعمانی.

ہاتھ کنگن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: آر سی کیا.

پانی بھرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: غلامی کرنا.

Finished this set? 📚 All Urdu sets · 🧠 Quiz Hub — all subjects & services · ▶ Next: Urdu Set 8

🔔 نئی جابز اور کوئز سب سے پہلے پائیں

Get every new job advertisement, quiz set and free book the day it is published. Subscribe kar lein — koi naya account nahi banana, bas apne Google account se Follow dabayein.

✅ Subscribe / Follow
Free forever · Latest jobs · New MCQs sets · Free PDF books
ADVERTISEMENTAdSense in-post slot — paste unit code here
← NEWER POST

Comments ()

💬 Post a comment