Home ›Urdu Quiz — Set 8 (75 MCQs with Answers)

Urdu Quiz — Set 8 (75 MCQs with Answers)

Paper / Post details

TitleUrdu Quiz — Set 8 (75 MCQs with Answers)
Published
Sourceppscpastpapers.blogspot.com — solved with explained answers

Set 8 of 9 in the Urdu subject series — 75 solved MCQs from the solved Urdu databank: poets and their works, prose and drama, grammar (qawaid), idioms and literary history, every answer verified against its source key. Questions stay in the same shuffled order for your whole sitting, and a new visit brings a fresh order. You have 75 minutes. If you leave in the middle, your picked answers are saved in your own browser so you can continue where you left off. Tap one option per question, then press Check Answers for your score.

📚 All Urdu sets live on the Urdu MCQs subject page — finish this set, then move to the next one there.

💪 شاباش! تم صحیح جگہ پر ہو

یہ سوالات ETEST کے حل شدہ اردو سوالیہ بینک سے لیے گئے ہیں، اور ہر جواب اس کے اپنے ماخذ میں چھپی ہوئی key سے لیا گیا ہے۔

یہ مکمل کر کے Urdu MCQs subject page، اور ساتھ میں Urdu Set 9 بھی ضرور کرو — اس طرح تمہاری تیاری کا بڑا حصہ مکمل ہو جائے گا۔ ہمت رکھو، کامیابی قریب ہے!

طویلے کی بلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: بندر کے سر.

کاغذ کی ناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: سدا نہیں چلتی.

پانی میں آگ لگانا کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: متحمل مزاج کو بھڑکانا.

حاصل گھاٹ ناول کس نے لکھا؟

Correct answer: بانو قدسیہ.

مادر گیتی ۔۔۔۔۔وطن گیتی ، کیا ظاہر کرتے ہیں؟

Correct answer: سابقہ.

خبر، اخبار اور اخبارات میں جمع کونسی ہے؟

Correct answer: اخبارات.

ساقی نامہ نظم اقبال کی کس کتاب میں ہے؟

Correct answer: بال جبرائیل.

پنجاب میں اردو، کتاب کس کی تصنیف ہے؟

Correct answer: حافظ محمود خان.

بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: کوئی ذمہ داری لینا.

مسجد قرطبہ کس شہر میں ہے؟

Correct answer: سپین.

حسن کوزا گر کے کتنے حصے ہیں؟

Correct answer: 4.

اقبال کی اس نظم کا نام بتائیں جو پہاڑ کے نام پر ہے؟

Correct answer: ہمالہ.

توسیع شہر، پنواری کس کی نظمیں ہیں؟

Correct answer: مجید امجد.

خواب لے لو خواب، کس کی نظم کا حصہ ہے؟

Correct answer: ن ۔م راشد.

خیالستان کس مصنف کی تصنیف ہے؟

Correct answer: سید سجاد حیدر.

اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے؟

Correct answer: امیر خسرو.

مرثیہ نگاری کیلئے کونسا شاعر مشہور ہے؟

Correct answer: میر انیس.

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں، یہ کس کا شعر ہے؟

Correct answer: احمد فراز.

امام المتغزلین کہا جاتا ہے

Correct answer: جگر مراد آبادی.

کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا ،ہے

Correct answer: ضرب المثل.

Who is called the Baba E Urdu?

Correct answer: Molvi Abdul Haq.

وہ نام جو کسی کی نسبت سے مشہور ہو جائے۔۔۔۔کہلاتا ہے ؟

Correct answer: کنیت.

نظم طلوع اسلام کے شاعر کون ہیں ؟

Correct answer: علامہ اقبال.

تحمل کا مفہوم کیا ہے؟

Correct answer: بردباری اور استقامت دکھانا.

دارالمصطفین نامی علمی اور تحقیقی ادارہ کس نے قائم کیا؟

Correct answer: شبلی نعمانی.

عزم مصمم کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: پختہ ارادہ کرنا.

محنت کی جمع کیا ہے؟

Correct answer: محن.

اتفاق کا الٹ کیا ہے؟

Correct answer: نا اتفاقی.

سنت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

Correct answer: راستہ.

عقیدہ کے لغوی معنی ۔۔۔۔۔۔ہیں۔

Correct answer: باندھے ہونا.

ہر فرعون راہ موسی قواد کی رو سے ۔۔۔۔۔ہے۔

Correct answer: ضرب المثل.

عفو درگزر کا کیا معنی ہے؟

Correct answer: معاف کرنا.

افطار کا کیا مطلب ہے؟

Correct answer: اطراف.

صنعت تلمیح کیا ہے؟

Correct answer: کسی تاریخی واقعے کیطرف اشارہ.

جس نظم میں کسی مرنے والے کی خوبیوں کا ذکر ہے اسے۔۔۔۔کہتے ہیں؟

Correct answer: مرثیہ.

پرکھ کا مطلب کیا ہے؟

Correct answer: پہچان.

غزل کا آخری شعر جس میں تخلص ہو ،کیا کہلاتا ہے ؟

Correct answer: مقطع.

لفظ متواتر کا ہم معنی لفظ کونسا ہے ؟

Correct answer: تمام درست ہیں.

ہجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کریں؟

Correct answer: علامتی.

اردو ادب کی مختصر صنف نثر کہلاتی ہے؟

Correct answer: افسانہ.

پلاٹ کسے کہا جاتا ہے؟

Correct answer: واقعات کے مجموعہ کو.

رباعی کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

Correct answer: 4.

تہذیب و تمدن کیا ہے؟

Correct answer: رسم و رواج.

غزل کے لفظی معنی ۔۔۔۔ہیں۔

Correct answer: بات کرنا.

قصیدہ کا بنیادی موضوع ۔۔۔۔۔ہے ۔

Correct answer: اظہار خیال.

بد دیانتی سے وقتی طور پر کامیابی تو مل ۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: جاتی ہے.

ککڑ کا مونث کیا ہے؟

Correct answer: ککڑی.

صبح و شام قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟

Correct answer: متضاد.

کتاب کی جمع کیا ہے ؟

Correct answer: کتابوں / کتب.

نیکی ، بدی قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟

Correct answer: متضاد.

گیا ہوں ، فعل کی کون سی قسم ہے؟

Correct answer: ماضی مطلق.

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے ؟

Correct answer: دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں.

لفظ ”شائستہ“ کا متضاد کیا ہے ؟

Correct answer: سخت.

کتاب ایک عورت سو افسانے کا مصنف کون ہے ؟

Correct answer: اشفاق احمد.

شاعر اختتامی شعر میں جو تفصیل بیان کرتا ہے ، اسے ۔۔۔۔۔کہتے ہیں ۔

Correct answer: مقطع.

لفظ مداح کا کیا مطلب ہے ؟

Correct answer: تعریف.

نا پید ہونا کا کیا مطلب ہے ؟

Correct answer: انتہائی قلت ہونا.

علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کونسا تھا؟

Correct answer: بانگ درا.

علامہ اقبال کی اردو شاعری کا پہلا مجموعہ کونسا تھا؟

Correct answer: بانگ درا.

درست محاورہ کی نشاندہی کریں؟

Correct answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں.

اردو کا پہلا اخبار کونسا تھا؟

Correct answer: جام جہاں نما.

اردو کا پہلا ناول کونسا تھا؟

Correct answer: مراۃ العروس.

اردو کے لفظی معنی ۔۔۔۔۔ہیں۔

Correct answer: لشکر.

ایثار کا مطلب ۔۔۔۔۔ہے۔

Correct answer: قربانی.

سخاوت کے معنی ۔۔۔۔ہیں۔

Correct answer: فیاضی.

دن ، صبح اور شام گرائمر ی رو سے ہیں؟

Correct answer: حرف ظرف و زماں.

ابلیس کی مجلس شوری کس کتاب کا حصہ ہے؟

Correct answer: ارمغان حجاز.

علامہ اقبال کے بارے میں ان کے صاحبزادے جاوید اقبال نے کونسی کتاب لکھی ؟

Correct answer: زندہ رود.

گریز کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟

Correct answer: کوئی نہیں.

طوطا کہانی ۔۔۔۔۔نے لکھی ؟

Correct answer: سیدحیدربخش حیدری.

کاتا اور۔۔۔۔۔۔۔

Correct answer: لے ڈوری.

اردو کا سب سے پہلا ڈرامہ کونسا تھا؟

Correct answer: اندر سبھا.

بیت الغزل ”غزل ”کے کس شعر کو کہا جاتا ہے ؟

Correct answer: بہترین.

علامہ اقبال کی وجہ شہرت کیا خوبی بنی ؟

Correct answer: شاعری.

مرزا اسد اللہ خان کا تخلص کیا تھا ؟

Correct answer: غالب.

Finished this set? 📚 All Urdu sets · 🧠 Quiz Hub — all subjects & services · ▶ Next: Urdu Set 9

🔔 نئی جابز اور کوئز سب سے پہلے پائیں

Get every new job advertisement, quiz set and free book the day it is published. Subscribe kar lein — koi naya account nahi banana, bas apne Google account se Follow dabayein.

✅ Subscribe / Follow
Free forever · Latest jobs · New MCQs sets · Free PDF books
ADVERTISEMENTAdSense in-post slot — paste unit code here
← NEWER POST

Comments ()

💬 Post a comment